Thursday, May 24, 2018 فارسي|English|اردو
 
قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه علیها: نَحْنُ وَسیلَتُهُ فى خَلْقِهِ، وَ نَحْنُ خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدْسِهِ، وَ نَحْنُ حُجَّتُهُ فى غَیْبِهِ، وَ نَحْنُ وَرَثَةُ اءنْبیائِهِ | من اصْعَدَ إلىَ اللّهِ خالِصَ عِبادَتِهِ، اهْبَطَ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ لَهُ افْضَلَ مَصْلَحَتِهِ | جَعَلَ اللّهُ الاْیمانَ تَطْهیرا لَكُمْ مِنَ الشِّرْكِ، وَ الصَّلاةَ تَنْزیها لَكُمْ مِنَ الْكِبْرِ، وَالزَّكاةَ تَزْكِیَةً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِى الرِّزقِ، وَالصِّیامَ تَثْبیتا لِلاْ خْلاصِ، وَالْحَّجَ تَشْییدا لِلدّینِ | حُبِّبَ إلَیَّ مِنْ دُنْیاكُمْ ثَلاثٌ: تِلاوَةُ كِتابِ اللّهِ، وَالنَّظَرُ فى وَجْهِ رَسُولِ اللّهِ، وَالاْنْفاقُ فى سَبیلِ اللّهِ | ما یَصَنَعُ الصّائِمُ بِصِیامِهِ إذا لَمْ یَصُنْ لِسانَهُ وَ سَمْعَهُ وَ بَصَرَهُ وَ جَوارِحَهُ | اَلْبُشْرى فى وَجْهِ الْمُؤْمِنِ یُوجِبُ لِصاحِبهِ الْجَنَّةَ، وَ بُشْرى فى وَجْهِ الْمُعانِدِ یَقى صاحِبَهُ عَذابَ النّارِ | حرم [الله] الشِّرْكَ إخْلاصا لَهُ بِالرُّبُوبِیَّةِ، فَاتَّقُوا اللّه حَقَّ تُقاتِهِ، وَ لا تَمُوتُّنَ إلاّ وَ اءنْتُمْ مُسْلِمُونَ

 

صفحه اول|ایران|اسلام|فارسی زبان|FAQ|هم سے رابطه|Links|سایٹ میپ
عنوان
iran
قمچقای قلعه - استان کردستان
واردہوں
یوزر کا نام :   
پاسورڈ :   
 
Captcha:
[سائن اَپ]
NewsletterSignup
نام :   
ایمیل :   

رمضان شهر الرحمة و البركة و المغفرة


حلول شهر الله کے پر برکت موقع پر تمام مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

 11:56 - 17/05/2018مکمل مواد >>

ایران پاکستان تعلقات سی پیک منصوبے کے تحت مزید مضبوط ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کے تحت مزید مضبوط ہوں گے.
 08:12 - 21/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
اس سال 85 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
رواں سال اسلامی جمہوریہ ایران سے 85200 عازمین فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے.
 08:10 - 21/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
پاکستان میں نیوز ایجنسیز کانفرنس کا اختتام، فلسطین پر ایرانی تجویز متفقہ اعلامیہ میں شامل
پاکستان میں بین الاقوامی نیوز ایجنسیز (ICNA) کی دو روزہ کانفرنس کا اختتام ہوگیا جس کے متفقہ اعلامیہ میں فلسطینی صحافیوں کی حمایت اور دنیا بھر میں پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دینے وقت جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی ارنا نیوز ایجنسی کی تجویز بھی شامل کردیا گیا.
 10:55 - 17/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے
- پاکستان کے قومی خبررساں ادارہ (APP) کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر سید ضیاء ہاشمی کی دعوت پر جلد اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے.
 10:52 - 17/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ٹرمپ کی باتیں محض ہرزہ سرائی تھیں: آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے فرمایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ رات باتیں محض گیدر بھپکیاں اور ہرزہ سرائی تھیں جس کی خاطر ہم مسٹر ٹرمپ کو کہتے ہیں اس کی کوئی اوقات نہیں ہے.
 10:46 - 10/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
امریکیوں کو خطے سے نکال کر پھینکا جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودیوں اور بعض خطی ممالک کو ہمارے خلاف مشتعل کرنے میں لگا ہوا ہے تاہم امریکہ اور اس جیسے دوسرے ممالک کو خطے سے نکالا جائے گا.
 13:53 - 1/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایران 9ویں عالمی سیمرغ ثقافتی میلے کی میزبانی کرے گا
ایرانی وزارت صحت اور طبی سائنس کے ڈپٹی برائے ثقافتی اور طلباء کے امور نے کہا ہے کہ ایران 9ویں منعقد ہونے والے عالمی سیمرغ ثقافتی میلے کی میزبانی کرے گا جس میں دنیا کے 93 ممالک شریک ہوں گے.
 09:25 - 1/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایرانی ویٹ لفٹر کی ایشین یوتھ چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن
ایرانی ویٹ لفٹر سید رسول معتمدی نے ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ مقابلوں کے 97 کلوگرام کے کیٹگیری میں ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.
 09:24 - 1/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
ایرانی آرکیٹیکٹس نے یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے
ایرانی آرکیٹیکٹس نے الجیریا میں منعقدہ عالمی آرکیٹیکچرل مقابلے میں اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے.
 09:20 - 1/05/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>
سیاحت کے فروغ سے مسلم ممالک کے اتحاد کو تقویت ملے گی: پاکستانی عہدیدار
پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مسلم ممالک بالخصوص ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کے فروغ سے باہمی اتحاد کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی.
 13:48 - 30/04/2018 - تجاویز : 0مکمل مواد >>

ایران پاکستان تعلقات سی پیک منصوبے کے تحت مزید مضبوط ہوں گے
اس سال 85 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
رمضان شهر الرحمة و البركة و المغفرة
پاکستان میں نیوز ایجنسیز کانفرنس کا اختتام، فلسطین پر ایرانی تجویز متفقہ اعلامیہ میں شامل
پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے
ٹرمپ کی باتیں محض ہرزہ سرائی تھیں: آیت اللہ خامنہ ای
امریکیوں کو خطے سے نکال کر پھینکا جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای
ایران 9ویں عالمی سیمرغ ثقافتی میلے کی میزبانی کرے گا
ایرانی ویٹ لفٹر کی ایشین یوتھ چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن
ایرانی آرکیٹیکٹس نے یونیسکو کے دو ایوارڈز حاصل کرلئے
سیاحت کے فروغ سے مسلم ممالک کے اتحاد کو تقویت ملے گی: پاکستانی عہدیدار
تبریز پڑوسی ممالک کیلئے سیاحت کا مرکز ہے: سیکریٹری جنرل ای سی او
ایران نے قرآن پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کا مقابلہ کیا: آیت اللہ خامنہ ای
ایران اور پاکستان نے سیاحتی معاہدے پر دستخط کردئے
پاک ایران نیول کمانڈروں کی ملاقات، مغربی بالادستی روکنے پر زور
تلاش
ایڈوانس تلاش ویب کی تلاش
banners
facebook page link

عزت مآب ڈاکٹر حسن روحانی، صدر اسلامی جمہوریہ ایران کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

persian facebook class

attar naishabouri conference

Paigham ashena 71

paigham ashena 70

The Islamic Schools

دانشگاہ فردوسی

embassy of the islamic republic of iran islamabad

Imam Hussain School

digital library

پرتال امام خمینی

رہبر معظم انقلاب اسلامي ايران آيت اللہ خامنہ اي

امام خمینی(رہ)

وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی
vote
ناممکن رائ
UsersStats
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے: 22229
آج کے دیدار کنندگان : 4
اس صفحہ کا دیدار کرنے والے : 336952
آنلائین دیدار کنندگان : 1
دیدار کی مدت : 5.2813

صفحه اول|ایران|اسلام|فارسی زبان|FAQ|هم سے رابطه|Links|سایٹ میپ